اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کرونا میں مبتلا ایک اورمریض انتقال کر گیا،171 کی حالت تشویش ناک

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض میں مبتلا1مریض جاں بحق ہو گیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 600سے تجاوز کر گئی ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے661کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ1مریض چل بسا۔


گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران20ہزار80کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسزکی شرح3اعشاریہ29فیصد رہی ۔

ملک بھر میں کرونا میں مبتلا171مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔