اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سکھر بیراج میں تیرنے والی لاشوں کی وڈیو شیئر کر دی

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سکھر بیراج میں 3 دن سے تیرنے والی 3 لاشوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔

سراج الحق نے ٹوئٹر پر وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج سکھربیراج سےگزرنا ہوا۔ 3دنوں سےیہاں 3 لاشیں تیر رہی ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ تھانہ روہڑی اور تھانہ سکھر میں حدود کےاختلاف کی وجہ سےاب تک لاشوں کو نکالا نہیں جاسکا۔ کیسا خراب طرزحکمرانی اور سنگدلی ہے۔


انہوں نے معاملے کو افسوس ناک اور شرم ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقامی لوگوں نےبتایا کہ حالیہ دنوں میں 23 لاشیں دیکھی گئیںجن میں سے صرف 6 کونکلا جا سکا ہے۔