اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

روزکسی نئی انڈسٹری کے بند ہونے کی خبرآرہی ہے،شہباز گل

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے ہونے والا مس ایڈونچر پاکستانی قوم پر کتنا بڑا عذاب ثابت ہوا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ روزکسی نئ انڈسٹری کے بند ہونے کی خبرآرہی ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ ان تمام حالات کے باعث بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہےجبکہ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان تمام بحرانوں کا حل صرف شفاف الیکشن کی صورت میں ہی ممکن ہے۔