اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب حکومت کاریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ موٹر بائیک ریسکیو سروس کا دائرہ کار رواں برس مزید 27 اضلاع تک بڑھایا جائے گا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ،فیصلے کے تحت رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کادائرہ کار بڑھایاجائے گا۔

ریسکیو1122 ایمرجنسی سروس کاآغاز2006 میں پرویز الٰہی کے سابق دور حکومت میں کیا گیا تھا ۔