اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال ،عمران خان 7 بجے خطاب کریں گے

سابق وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا کہ لوگ آج شام 6 بجے ایف 9 پارک میں جمع ہوں ،میں 7 بجے مظاہرین سے خطاب کروں گا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن حکومتی اتحاد کے ساتھ مل کر ان کے خلاف ٹیکنیکل ناک آؤٹ کی پلیننگ کر رہی ہے۔


ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی پوری مشینری اور الیکشن کمیشن کی حمایت کے باوجودحکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اب یہ عام انتخابات میں پوری پی ڈی ایم کے ہارنے کے خوف میں مبتلا ہیں ۔