اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں انکوائری کا آغاز،ایف آئی اے نےاسد قیصر کو طلب کر لیا

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اےنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔

ایف ائی اے پشاور نے اسد قیصر کو 11 اگست کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف فنڈنگ کیس کی تحقیقات شروع کردیں گئی ہیں اس حوالے سے پوچھ گچھ کے لیےاسد قیصر کو بھیجے گئے نوٹس میںکہا گیا ہے کہ انکوائری ٹیم کے سامنے ذاتی حیثیت میں حاضر ہوں اور بینک اکاؤنٹس کے بارے میں سوالات کے جواب دیں۔