اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پرویز الٰہی کی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیاپرویز الٰہی نےبھی تقریب میں شرکت کی ۔

پنجاب کی 21 رکنی کابینہ سے حلف گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے حلف لیا۔

تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، مور ملک، راجہ بشارت، راجہ یاسر ہمایوں، انصر مجید نیازی، منیب سلطان چیمہ، سردار شہاب الدین، مراد راس، یاسمین راشد، خرم شہزاد، محمدہاشم ڈوگر، سردار آصف نکئی، علی افضل ساہی، نوابزادہ منصورعلی خان، حسین گردیزی، غضنفر عباس چھینہ، لطیف نذر، حسنین دریشک ،محمود الرشید ،رفاقت علی گیلانی، تیمور لالی، کامران افضل اور خرم منور منج نے حلف اٹھایا۔


دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے 4 مشیروں کے مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔