اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فیصل آباد : شادی سے انکار پرلڑکی کےبال اور بھنویں کاٹنے کا معاملہ،6ملزمان گرفتار

فیصل آباد میں شادی سے انکار پر لڑکی کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا گیا۔جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی کے بال اور بھنویں کاٹنے کے بعد جوتے چاٹنے اسے جوتے چاٹنے پر بھی مجبور کیا گیا۔

پولیس نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد لڑکی پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا۔لڑکی کا کہنا ہےکہ اس کی سہیلی کا باپ شادی پر زوردے رہا تھا، انکار پر تشدد کیا، سرکے بال،بھنویں کاٹ دیں اور جوتے چاٹنے پر مجبورکیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں اور مرکزی ملزم سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔