اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

راناثنا اللہ پر جس طرزکا تشدد ماضی میں ہوا، حیران ہوں انہوں نے کچھ سیکھا ہی نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازگل کی سی آئی اے کے تھانے میں پٹائی کی گئی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اگرشہبازگل پر تشدد نہیں ہوا تو پھر انکوائری سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ پر جس طرزکا تشدد ماضی میں ہوا، حیران ہوں انہوں نے کچھ سیکھا ہی نہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام میں نہ جانے کی حیثیت رکھنے والے اداروں کی پناہ میں بیٹھے ہیں، بند کمرے اور پہرے ان کو عوام کے غیض وغضب سے نہیں بچا سکتے۔