اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت:شوہر نے بیوی کو چلتی ہوئی ٹرین کے آگے دھکیل دیا،ویڈیو

بھارت کے علاقے واسئی میں شوہر نے بیوی کو چلتی ٹرین کے آگے دھکیل دیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاوند نے پلیٹ فارم پر سوئی ہوئی بیوی کو جگایا اور نیند کی حالت میں گھسیٹتے ہوئے چلتی ہوئی ٹرین کے آگے پھینک دیا اور وہ کچلی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے وسائی میں اپنی بیوی کو چلتی ٹرین کے سامنے دھکیلنے والے شخص کو 12 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔ ملزم پر قتل کامقدمہ درج کیا گیا ہے۔


پولیس کے مطابق شوہر کو بیوی کے کردار پر شک تھا۔ ملزم نے کہا کہ اس کے پاس اس سے متعلق شواہد موجود ہیں جس کی وجہ سے اس نے اسے چلتی ٹرین کے سامنے دھکیلنے کا خوفناک فعل کیا۔