اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے، پتالگ جائےگاکال آتی ہےیا قال پڑتاہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کےگردگھوم رہی ہے۔(ن) لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنتے ہوئے کہا کہ ڈارروس اورچین کانام لینےسے پہلےشہباز سےپوچھ لیں۔شہبازشریف شوپیس ہے،فیصلےاور رابطےلندن سے ہورہےہیں،جہاں مایوسی چھاگئی ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ راناثنااللہ کی بڑھکیں گلےپڑنےوالی ہیں۔10-15دن میں پتالگ جائےگا،کال آتی ہےیا قال پڑتاہے۔