اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ڈی ایم کا جنازہ نکلے گا، عمران خان 30 اکتوبر سے پہلےکال دیں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ مائنس ون کے خواب دیکھ رہے ہیں جو کبھی پورے نہیں ہوں گے۔ پی ڈی ایم کا جنازہ نکلے گا، عمران خان 30 اکتوبر سے پہلےکال دیں گے۔

بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان نے اہم سینئر لوگوں کی میٹنگ بلائی تھی۔

سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ عمران خان کی شام 7 بجے دوسری میٹنگ ہے، جس کے بعد رات 10 بجے بھی میٹنگ بلائی گئی ہے۔