اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 کپ چائے بناکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقا میں ایک خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی قصبے وُپرٹل سے تعلق رکھنے والے اِنگر ویلینٹائن کو گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے 150 پیالیوں سے زیادہ چائے بنانی تھی۔

خاتون کو توقع تھی کہ انہوں نے ریکارڈ کے لیے 170 کے قریب پیالیاں بنائیں ہیں۔ لیکن پیالیوں میں ڈالنے کے بعد یہ تعداد 250 کی بنی۔

گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 250 کپ چونکہ مکمل نہیں بھرا تھا اس لیے اس کو ریکارڈ کے لیے کی جانے والے گنتی میں شامل نہیں کیا گیا۔