اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,137FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آرمی چیف کا ملتان گیریژن کا الوداعی دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی جبکہ انہوں نے اسٹرائیک فارمیشنزکےدستوں کے ساتھ بھی بات چیت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نےمادروطن کی خدمت کیلئے فارمیشنز کی غیرمعمولی پیشہ وارانہ قابلیت کو سراہا۔

خیال رہے کہ آرمی چیف ان دنوں مختلف کورز کے الوداعی دورے کررہے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز منگلا اور سیالکوٹ گیریژن کے الوداعی دورے کیے تھے۔