اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اورصدر مملکت عارف علوی کے درمیان اہم ملاقات ہو گی

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اہم ملاقات کریں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار صدر مملکت سے ملاقات میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوشش کریں گے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم کے دستخطوں کے بعد صدر نے رسمی دستخط کرنا ہوتے ہیں۔

پی ٹی آئی اور صدر مملکت نئے آرمی چیف کے تقرر پر اعتراض نہیں اٹھائیں گے

دوسری جانب پی ٹی آئی کے ایک سینئر رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ذریعے ہونے والی آرمی چیف کی تقرری پر عمران خان، پی ٹی آئی اور صدر عارف علوی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔