اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو جیل بھیج دیا گیا

یو کے ( آن لائن ) برطانوی شہر مانچسٹر کے علاقے راچڈیل میں منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد کو7 سال 6 ماہ اور زینب اصغر کو 3 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔راچڈیل اور بیری میں ملزمان کے گھروں سے 35 ہزار پاؤنڈز سے زائد نقدی بھی ضبط کی گئی۔