اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نہ کوئی گھڑی لی نہ میں نے بیچی، ایسی آڈیو کالج کے بچے بھی بنا لیتے ہی،ذلفی بخاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا ردعمل سامنےآ گیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پہلے کہا جا رہا تھا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو فرح گجر کے ذریعے گھڑیاں بیچی گئیں، جب ان کو لیگل نوٹس بھیجا تو اب نئی کہانی سامنے آگئی ہے

انہوں نے کہا کہ یہ گھڑی میرے ذریعے بیچی گئیں، میں واضع کر دوں کوئی گھڑی نہ میں نے لی نہ میں نے بیچی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی آڈیو کالج کے بچے بھی بنا لیتے ہیں۔ فوری فرانزک کرایا جائے ، پیسے اپنی جیب سے دینے کو تیار ہوں۔