اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شاہ رخ خان کے گانے “بے شرم رنگ” کی دھوم،ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز

شاہ رخ خان کی متنازع فلم پٹھان کے گانے ’’بےشرم رنگ‘‘ نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے بے شرم رنگ نےایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں۔

فلم کو ریلیز سے قبل کئی تنازعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے فلم کے بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ گانے بےشرم رنگ میں زعفرانی رنگ کے کپڑے پہننے پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔