اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

استعفو ں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،منزل اب قریب ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔

ٹوئٹر پر ایک صارف کے سوال پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے استعفوں کے متعلق رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہ وہ اس پر عدالت نہیں جائیں گے۔ارکان نے استعفیٰ عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کے لیے دیے ہیں ۔منزل اب قریب ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ اس 64 فیصد نشستیں خالی ہو چکی ہیں ۔پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کا ڈھول بج چکا۔سندھ ،بلوچستان اور مرکز میں بھی الیکشن دور نہیں ۔