اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شان مسعود رشتہ ازدواج میں منسلک،شادی کا فوٹو شوٹ وائرل

قومی ون ڈے اسکوارڈ کے نائب کپتان شان مسعود نے شادی کر لی ۔

شان مسعودکے نکاح کی تقریب آج پشاور میں ہوئی ،انہوں نے اپنی دوست نیشے خان سے شادی کی ہے۔ولیمہ کی تقریب27 جنوری کو کراچی میں ہو گی۔


تقریب میں جوڑی کے قریبی رشتہ دار اور دوست احباب شریک ہوئے۔ شان مسعود اور نیشے خان نے تقریب میں انگوٹھویوں کا تبالہ کیا جس کی ویڈیو اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو ررہا ہے۔

جوڑی نے تقریب کے لیے سفید ہلکے براؤن رنگ کے لباس پہن رکھے تھے، تقریب کا تھیم بھی سفید رنگ کے سے میزن تھا۔