اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو لے جانے والی پولیس کی گاڑی کو روک لیا: ویڈیو

تحریک انصاف کےرہنما فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو لے جانے والی گاڑی کے سامنے آ گئے،فرخ حبیب نے لاہور موٹر وے ٹول پلازہ پرفواد چوہدری کو لانے والی پولیس کی گاڑی کے اچانک سامنے آ گئے ۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو طلب کر رکھا ہے ہم عدالت کے حکم کی خلاف ورزی نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ گاڑی میرے اوپر سے گزرے گی ۔


پولیس ہلکارو ں نے فرخ حبیب کو گاڑی کے سامنے سے ہٹایا جس کے بعد گاڑیاں اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئیں ۔