اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چین نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی

چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان ایک بیان میں بتایا کہ میںکی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ مرکزی بینک کو یہ رقم اس ہفتے موصول ہونےکے امکانات ہیں ۔چین کی جانب سے ملنے والی امداد سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔