اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ویڈیو :دولہن لینے ہیلی کاپٹر پر آنے والے دولہے نے ڈالرز کی برسات کردی

جہلم کے علاقے سوہاوہ میں برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پردلہن لینے شادی ہال پہنچ گیا ۔
میڈیا کے مطابق دلہے کے رشتے داروں نے ہیلی کا پٹر سے امریکی ڈالرز اور پاؤنڈز کی برسات کی ، دلہے کو ڈالرز اور پاؤنڈز سے بنا ہار بھی پہنایا گیا ۔

جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں شادی پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے۔
برطانیہ سے آئے دلہے کو لاکھوں روپے کا ہار پہنایا گیا اور بارات ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئی ۔

دلہے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پورے شہر کا چکر لگوایا گیا ۔ بارات کےمیرج ہال میں پہنچنے پر رشتے داروں نے ڈالروں اور پاکستانی کرنسی کی برسات کی ۔