
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو حراست میں لے لیا گیا، صندل خٹک کو ساتھی ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں گرفتار کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں سماعت کی۔ مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔
حریم شاہ کے خلاف صندل خٹک عدالت پہنچ گئیں
دوران سماعت ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے لیک ہونے والی خفیہ ویڈیوز اور تصاویر کمرہِ عدالت میں دکھائی گئیں۔ اس موقع پر صندل خٹک نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ حریم شاہ کی ویڈیوز ابھی لیک ہوئی ہیں۔
صندل خٹک کا کہنا تھا کہ حریم شاہ مجھے ایک سال سے تنگ کر رہی ہے، حریم شاہ مجھے نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل بھی کر رہی ہے۔ میں نے حریم شاہ کی ویڈیو بنائی نہ ہی لیک کیں۔
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد
ٹک ٹاک اسٹار @_Hareem_Shah کی نازیبا ویڈیوز لیک کا کیس
ٹک ٹاک اسٹار ملزمہ @sundalkhattak09 کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری مسترد
ٹک ٹاک اسٹار ملزمہ صندل خٹک کو ایف ائی اےنےگرفتارکرلیا
حریم شاہ مجھے نازیبا تصاویر کےذریعے بلیک میل کر رہی،ملزمہ صندل خٹک pic.twitter.com/dFs4nC66eg— Aadil Saeed Abbasi (@AadilSaeed1212) June 12, 2023
بعد ازاں اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے دلائل سننے کے بعد صندل خٹک کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔