اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

روس سے سستے تیل کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ بحری جہاز کے ذریعے کراچی پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق روس کے سستے تیل سے لدا کلائیڈنوبل نامی جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔

روسی بحری جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی شہر کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ، جیسے ہی جہاز کا برتھنگ پلان فائنل ہو گا جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جا ئے گا۔

پاکستان بھی ایک خود مختار ملک ہے، روسی تیل کی خریداری پرکوئی اعتراض نہیں،امریکا

یہ بات واضح رہے کہ روس سے پیور پوائنٹ نامی جہازخام تیل کی پہل کھیپ لے کر کراچی پہنچا تھا ،جو کہ 45 ہزار میٹرک ٹن لایا تھا۔

اگر روس کے ساتھ پاکستان کے تجارتی معاملات بالخصوص سستے تیل کے متعلق رواں رہے تو پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گی ۔