اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نہرسے لڑکی کی تیرتی نعش برآمد گلے پر خراشیں‘ مقدمہ درج

رائے ونڈ (ویب ڈیسک) پولیس تھانہ سندر کو اسلام نگر لاہور سٹی نہر میں جواں سال نامعلوم لڑکی کی تیرتی ہوئی نعش ملی ہے جس نے نیلے رنگ کی مردانہ قمیض اور براﺅن شلوار پہنی ہوئی ہے قد تقریباً پانچ فٹ اور بال کھلے ہوئے ہیں گلے پر خراش پائی گئی ہیں تھانہ سندر پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ قتل نمبر 589/16 درج کر لیا گیا ہے اور نعش کو ڈیڈ ہاؤس لاہور بھجوا دیا ہے۔