اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شہباز شریف نے فیس بک کی پروفائل پکچر میں ایدھی کی تصویر لگا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اپنے فیس بک پیج پر اپنی تصویر کی جگہ عبدالستار ایدھی کی تصویر لگا دی ہے۔