اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ق لیگ کے امیدوار پر فائرنگ، مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج

گجرات: چوہدری مونس الٰہی کے سیاسی مخالف ایم پی اے کے امیدوار کی درخواست پر ومونس الٰہی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

ایکسپریس نیوز کیمطابق پی پی 32 سے ق لیگ کے امیدوار چوہدری افگن فاروق کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کےمطابق تھانہ صدر جلال پور جٹاں میںمونس الٰہی سمیت 12 افرادپر اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا۔

مونس الٰہی کی پاکستان واپسی کے لیےحکومت کا بڑا اقدام

ایف آئی آر کے مطابق مدعی نے کہا ہے کہ مونس الٰہی کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی رنجش پر فون پر دھمکیاں دی جاتی رہیں ۔

مونس الٰہی کے ایما ء و مشورے پر ملزمان نے میرے بیٹے ، گارڈ پر فائرنگ کی ، ملزمان کرپٹ مافیا ہیں اور اثرو رسوخ رکھتے ہیں ، مجھے اور میری فیملی کو جان کا خطرہ ہے۔