اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شہباز شریف اورحمزہ کیخلاف نیب ریفرنس بحال

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد مکمل ہوگیا۔ نیب نے لاہور کی دس احتساب عدالتوں میں 118 ریفرنسز واپس جمع کرادیے۔

سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس بحال ہوگیا۔ رمضان شوگر ملز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا۔

سابق وزیر خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سیلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ریفرنس کا ریکارڈ بھی احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر ک خلاف چنیوٹ میں معدنی زخائر کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس۔

سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کے خلاف پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انوار کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول کا ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا۔