اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شیخ رشید نے اپنے بھتیجے راشد شفیق کو جانشین مقررکردیا

 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کر دیا۔

راشد شفیق کے ہمراہ ویڈیو بیان مین شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لاوارث آدمی ہوں۔

راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اب میرا سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی فیصلہ ہوگا اور راشد شفیق میرے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، ہم عظیم فوج کیساتھ ہیں، 9 مئی کے واقعات کی دونوں باپ بیٹا مذمت کرتے ہیں۔

شیخ رشیدکوچپیڑیں ماری گئیں،سیل میں چوہےچھوڑےگئے،لطیف کھوسہ

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں دونوں نشستوں سے قلم دوات پر انتخاب لڑوں گا اور راشد شفیق اسکا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق این اے 60 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔