اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایپل ایپ اسٹور میں خرابی سے کئی مقبول ایپس صارفین کی پہنچ سے دور ہوگئی

ایپل ایپ اسٹور میں خرابی کے باعث گوگل سمیت کئی مقبول کمپنیوں کی ایپلی کیشنز تک پہنچنا ناممکن ہو گیا ہے تاہم ایپل اس خرابی سے آگاہ ہے اور اسے دور کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔ ایپل صارفین کی ایک بڑی تعداد نے اس حوالے سے اپنی جھنجلاہٹ سوشل میڈیا پر دکھانا شروع کر دی ہے۔ چونکہ ایپلی کیشن کو تلاش نہیں کیا پا جا رہا اس لیے آپ کوئی معروف ایپلی کیشن انسٹال کرنا چاہیں تو اس کے لیے فی الحال ایپ اسٹور پر موجود فیچرڈ اور ٹاپ چارٹ دیکھ سکتے ہیں۔