اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فواد چوہدری کو اہلیہ سے جیل میں علیحدگی میں ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی اہلیہ کو خاوند سے علیحدگی میں ملاقات کی اجازت دے دی

جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چوہدری کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی۔

فواد چوہدری کا وزن پہلے سے تھوڑا کم ہوا ہے، حبہ چوہدری

عدالتی حکم پرچیف کمشنر اسلام آباد نےعدالت میں پیش ہو کر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرا دی۔

فواد چوہدری کی اہلیہ کی جانب سے عدالت میں درخواست جمع کرائی گئی تھی جس میں فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں علیحدگی میں ملاقات اور وکلاء سے ملاقات کی استدعا کی گئی تھی۔