اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گلوکار عمیر جسوال اور اداکارہ ثناء جاوید کی طلاق؟

شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی عمیر جسوال اور اداکارہ ثناء جاوید کی علیحدگی کے حوالے سے ایک بار پھر قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا۔

ثناء اور عمیر نے ایک دوسرے کے ہمراہ لی گئی تصاویر انسٹاگرام سے ہٹا دیں۔

اس بنیاد پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شوبز پیجز نے دونوں کے درمیان طلاق کی افواہوں کا تذکرہ کیا ہے۔

اداکارہ منشا پاشا نے شوبز میں طلاق اور دوسری شادی کے روجھان کی وجہ بتا دی

واضح رہے کہ تصویروں میں شادی کی تصاویر بھی شامل ہیں جو کہ اب ان کے اکاؤنٹ پر موجود نہیں۔