اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

صدر مملکت نے احد چیمہ کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کو وزیر اعظم کے مشیر کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کی تھی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

دنیا سردی کی لپیٹ میں آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری