اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

استحکام پاکستان پارٹی کا 18 قومی حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی نے قومی اسمبلی کی 18 اور پنجاب اسمبلی کی 40 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

جہانگیر ترین نے این اے 155 لودھراں، این اے 149 ملتان اور عون چوہدری نے لاہور کے حلقوں این اے 124، 127 اور 128 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

علیم خان نے لاہور کے حلقوں این ے 117، این اے 119 جبکہ عامر کیانی نے این اے 47 اسلام آباد سے کاغذات جمع کروا دیے۔

دنیا سردی کی لپیٹ میں آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

غلام سرور خان نے راولپنڈی کے حلقوں این اے 53اور 54 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

فردوس عاش اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ اور ہمایوں اختر نے این اے 97 فیصل آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔