اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی سیاسی میدان میں اتر آئیں، مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

صندل خٹک نے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ انہوں نےخیبر پختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے۔

ان کاکہنا تھا کہکس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں، اس حوالے سے ابھی نہیں بتا سکتی۔ میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔

دنیا سردی کی لپیٹ میں آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

صندل خٹک کا کہنا تھا کہ خواتین کو با اختیار بنانا میرا مقصد ہو گا، گیس ہمارے علاقے کی ہے لیکن وہاں گیس نہیں ملتی۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ خواتین کو گیس، بجلی اور پانی کے مسائل کا سامنا ہے، ہمارے علاقے میں سڑکیں ادھوری بنا کر چھوڑی دی گئی ہیں۔