اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

روزانہ اکیلے بس کا سفر کر کے پارک جانے والی کتیا

امریکا میں ایک” ایکلیپس“ نامی کتیا اپنی ذہانت کی وجہ سےمشہور ہورہی ۔کتیا خود بس پکڑ تی ہے اور پارک میں چہل قدمی کے بعد واپس بھی آ جاتی ہے۔

کتیا پارک میں جانے کے لیےہر روز بس کا سفر کرتی ہے اور وہاں چند گھنٹےرکنے کے بعد واپس گھر آجاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس کے کالر میں بس پاس بھی لٹکا ہوا ہوتا ہے۔

ایکلیپس کے مالک نےبتایا کہ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب وہ بس کے آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔

استحکام پاکستان پارٹی کا 18 قومی حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

مالک کا کہنا تھا کہیکلیپس نےبس میںخود ہی چھلانگ لگا دی اوراسٹاپس کے بعد خود ہی پارک نظر آنے پر بس سے اتر گئی۔

مالک کا کہنا تھا کہ جب ان کو بھروسہہوا تو انہوں نے کتیا کو اکیلے پارک میں جانے کی اجازت دے دی۔