اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

دنیا سردی کی لپیٹ میں آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

سڈنی، دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جا ری کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستوں کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

پرتھ میں پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی علاقے موسلا دھار بارش کی زد میں ہیں۔

عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ بابر اعوان اور فواد چوہدری سے بچ کر: نعیم بخاری

نیو ساؤتھ ویلز کے کچھ علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔