اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دریائے سندھ میں 13سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

اٹک، دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پر 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

افسوسناک واقعہ دریائے سندھ میں اٹک خورد کے مقام پر پیش آیا جہاں 13 سالہ لڑکا حادثاتی طور پر پاؤں پھسلنے کے باعث دریا میں جاگرا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کا تعلق تلہ گنگ سے تھا جو دوستوں کیساتھ دریا کے کنارے پکنک منانے آیا تھا، لاش کو ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ بابر اعوان اور فواد چوہدری سے بچ کر: نعیم بخاری