اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,595FansLike
9,992FollowersFollow
565,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ٹیچر کا طالبعلم کے ساتھ ’’رومانوی‘‘ فوٹو شوٹ وائرل

بھارتی ریاست کرناٹک میں خاتون ٹیچر کا میٹرک کے طالبعلم کے ساتھ ’’رومانوی‘‘ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فوٹو شوٹ وائرل ہونے کے بعد حکام نے خاتون ٹیچر کو معطل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق فوٹو شوٹ چکبالا پور میں ٹرپ کے دوران ہوا۔

حکام کے مطابق خاتون ٹیچر پشپالتھا آرمروگملا گاؤں کے گورنمنٹ ہائی اسکول کی ہیڈ ٹیچر ہیں۔

اسلام آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ، نوٹی فکیشن جاری

تصاویر میں خاتون کو طالب علم کو گلے لگاتے اور چومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔