اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایس ایچ او مظفر گڑھ نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیدیا

ایس ایچ او سٹی مظفر گڑھ خرم ریاض نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کی رہائش گاہ پر کسی قسم کا ریڈ نہیں کیا گیا اور نہ ہی انکی فیملی کو ہراساں کیا گیا۔

جمشید دستی کی اہلیہ نے ہفتے کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جسکے دوران نہ انکو ہراساں کیا گیا ہے نہ انکی طرف سے کوئی ہراسمنٹ کی درخواست آئی ہے، دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کیلئے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر امیدواروں کے منظور شدہ کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

اگر بلےکانشان نہیں ملتا ہے تو ہمارے پاس پلان بی اور سی موجود ہے

کل 22 ہزار 711 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے ہیں، جنرل نشستوں پر کل 25 ہزار 951 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔