اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,884FansLike
9,992FollowersFollow
565,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

فیض آباد دھرنا کمیشن: لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض کب پیش ہونگے؟

اسلام آباد فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض آباد کی آج پیشی کا امکان ہے۔

نجی چینل کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا سے متعلق اپنے کردار پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینے کیلئے کمیشن کے سامنے پیشی کیلئے رضا مندی ظاہر کی تھی۔

واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض آباد دھرنا کمیشن نے اس سے قبل 2 دسمبر کو طلب کیا تھا تاہم اس نوٹس کو تعمیل نہ ہو سکی تھی ، اب وہ دوسرے نوٹس کی تعمیل کرتے ہوئے پیش ہوں گے۔

ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا