اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آسٹریلوی پادری 45 سال چرچ کی خدمت کرنے کے بعد مسلمان ہو گیا

آسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کیلئے وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نو مسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبد الرحمٰن رکھا ہے، گولڈ ڈیوڈ نے آسٹریلوی عیسائی برادری میں ایک معتبر پادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔

برطانوی اداکار ٹام ولکنسن 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نو مسلم گولڈ ڈیوڈ نے 4 دہائیوں سے عیسائیت کے مذہب کو پروان چڑھانے میں کردار ادا کیا، انکے اسلام قبول کرنے پر کافی لوگ حیران ہو گئے ہیں، تاہم انہوں نے مسلمان ہونے سے متعلق ان محرکات پر تاحال کوئی بات نہیں کی۔

نو مسلم گولڈ ڈیوڈ نے تاحال اس معاملے میں اپنا کوئی مؤقف پیش نہیں کیا ہے۔