اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,372FansLike
9,992FollowersFollow
566,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے رابطہ رکھنے والے ملزمان کی ضمانتیں خارج

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے رابطہ رکھنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی۔

ملزمان ارسلان واجد اور محمد دین کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، پراسیکیوٹر راجا نوید نے کہا کہ پاکستان تخریب کار کیلئے ملزمان نے ”را“ ایجنٹس سے پیسے وصول کیے۔

پولیس نے ”را“ کے دیے ہوئے پیسے دونوں ملزمان سے برآمد کیے، دونوں ملزمان سے اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے ، دونوں ملزمان کیخلاف ثبوتوں سے تخریب کاری کی نیت ظاہر ہوتی ہے جبکہ وکلاء صفائی نے کہا کہ دونوں ملزمان کیخلاف کیس جھوٹا ہے اور بلاوجہ بنایا گیا۔

سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنماؤں کی مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری

اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔