اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,767FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حملہ آوروں کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

کراچی، حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 افراد کو چھلنی کردیا۔

کراچی کے علاقے شاہ لطیف صالح محمد گوٹھ میں نامعلوم حملہ آوروں نے 3 افراد پر فائر کھول دیا جسکے نتیجے تینوں جاں بحق ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، شواہد اکٹھے کرنے کے بعد پولیس نے تہرے قتل کی واردات کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

بل گیٹس ڈولی کی چائے پینے بھارت پہنچ گئے