اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

کراچی، نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) کیجانب سے کہا گیا ہے کہ نیول کالونی میں اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی جس کے دوران دہشتگرد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

حملہ آوروں کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

دہشتگرد کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا جسکو تفتیش کیلئے تحقیقاتی مرکز منتقل کر دیا گیا جہاں اس سے انکشافات متوقع ہیں۔