اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

9 مئی کے جتھے اب بھی حملے کر رہے ہیں، امیر مقام

پشاور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ 9 مئی کے جتھے اب بھی حملے کر رہے ہیں۔

لیگی رہنما امیر مقام کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی گاڑیاں جلانے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، اس طرح حقائق سب کے سامنے آئیں گے، 9 مئی کو احتجاج کی کال دینے والوں کی ویڈیو اور آڈیو موجود ہے۔

latest urdu news

واضح رہے کہ عمران خان سمیت رہنماؤں کیخلاف 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمات درج کئے گئے ہیں جن میں کئی پارٹی رہنما اسیر ہیں۔