اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ بھی پی ایس یل چھوڑ گئے

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس یل چھوڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق ردرفورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کیلئے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی واپسی ممکن ہے، اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز اور کراچی کنگز کے کیرن پولارڈ بھی پی ایس ایل چھوڑ کر واپس چلے گئے ہیں۔

latest urdu news

یہی نہیں یو اے ای کے عثمان خان بھی فیملی مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے تھے۔