اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہریتک کی6فلموں نے ریلیز سے پہلے 550 کروڑ کمالیے

نئی دہلی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن جو اس وقت فلم ’’موئن جوداڑو‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں کی چھے فلموں نے ریلیز سے قبل ہی 550 کروڑ کما لیے ہیں۔بالی ووڈ اداکار ریتک روشن ان دنوں فلم ’’موئن جوداڑو‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں لیکن ہریتک روشن کی چھے فلموں نے ریلیز سے قبل ہی 550 کروڑ کما لیے ہیں۔ ہریتک روشن کے ترجمان کے مطابق ان کی آنے والی 6 فلموں کے رائٹس بھارت کے سیٹیلائٹ چینلز کو 550 کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ ہریتک روشن اپنی پروڈکشن میں تیار کردہ فلم ’’کابِل‘‘ کو شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے ساتھ 26 جنوری کونمائش کے لیے پیش کریں گے ۔