اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

دنیا کے طویل القامت شخص کی طبیعت ناساز

کراچی، دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔

اہلخانہ نے بتایا کہ نصیر سومرو کو گلستان جوہر کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

نصیر سومرو کو کئی برس سے سانس لینے میں دشواری اور جوڑوں میں درد ہے۔

latest urdu news

اہلخانہ کے مطابق نصیر سومرو نے طویل القامت ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور نام کمایا، نصیر سومرو کے بھانجے نے اپیل کی ہے کہ ماموں کی جان بچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔